بلوچستان : تمپ سے فورسز کے ہاتھوں ایک شخص گرفتاری کے بعد لاپتہ

81

تمـپ سے فورسز کے ہاتھوں ایک شخص گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق فورسز نے بلوچستان کے علاقے تمپ سے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتار ہونے والے شخص کی شناخت سلمان ولد  زیر محمد کے نام سے ہوئی ۔

علاقائی زرائع کے مطابق سلمان اپنے کھیتوں میں کام کررہا تھا کہ فورسز نے انھیں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا