کوئٹہ: گھر میں سلنڈر پھٹنے سے ساتھ افراد زخمی

136

آمدہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں گھر میں سلنڈر پھٹنے سے سات افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلحکومت شہر کوئٹہ کے علاقے مری آباد میں گھر میں سلنڈر پھٹنے سے سات افراد زخمی ہوگئے

ایدھی زرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمی ھونیوالوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے جو شدید زخمی ھوا
ہے۔