کراچی :صوبائی وزیر میر ہزار بجارانی و اہلیہ کی لاشیں برآمد

401

کراچی سے صوبائی وزیر و اہلیہ کی لاشیں برآمد.

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور اس کی اہلیہ کی لاشیں گهر سے برآمد ہوئی ہیں .

تاہم ابهی تک ان ہلاکت کی وجوہات معلوم نہ ہوسکا