ڈیرہ بگٹی فائرنگ سے ایک خاتون جانبحق

133

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونےوالی اطلاعات کے مطابق کے علاقے کوڑدان میں نامعلوم افراد کا گھر پر حملہ-

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں ایک گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون جانبحق-

ابھی تک حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہیں-