پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کیا، بی آر جی

252

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹلائیٹ فون کی زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کے ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ رات چار بجے کے قریب سبی کے علاقے لہڑی کے قریب تازی میں پاکستانی فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر خودکارہتھیاروں اور راکٹوں سے حملہ کیا۔

اس حملے میں فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کے ہماری اسطرح کے کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔