سبی آپریشن میں فورسز ہاتھوں لاپتہ کچھ افراد کی شناخت ہو گئی۔

111

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سبی اور  آس پاس کے  علاقےمیں فوجی آپریشن دوران لاپتہ کیے جانے والے افراد میں سے 9 کی شناخت ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے                                                                                                                    

آئی ایس پی آر کابلوچستان سے 11 افراد گرفتار اور ایک ہلاک کرنے کا دعویٰ

گرفتار افراد میں غلام محمد، عبداللہ جو کے غلام محمد کا بیٹا اور ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے برکت کا بھائی بتایا جاتا ہے، انکے علاوہ خدا بخش، ھاتور، اسلم، ہتوار،چاکر، ڈینا اور شامل یوسف ہیں-

واضح رہے گزشتہ روز آئی ایس پی آرنے ان افراد کو حراست بعد نامعلوم مقام پہ منتقل کرنے کی تصدیق اپنے بیان میں کیا تھا-