خضدار سے شہداد کوٹ جانے والی گاڑی الٹنے سے 5 افراد جابحق

230

خضدار سے شہداد کوٹ جانے والی گاڑی الٹنے سے بچوں سمیت 5 افراد جابحق

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق خضدار سے شہداد کوٹ جانے والی وٹز گاڑی پتو شاخ کے قریب الٹنے سے بچوں سمیت پانچ افراد جابحق ہوئیں ہیں ۔

جابحق افراد کی تاحال شناخت نہ ہوسکی تاہم وٹز گاڑی کی نمبر AQF.161ہے ۔