تمپ: آرمی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

142
File Photo

ٹی بی پی ویب ڈیسک  کو موصول تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے تمپ میں پاکستان آرمی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ۔

تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے گومازی اور ملانٹ کراس پر قائم پاکستانی آرمی کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں جانی و مالی نقصانات کا خدشہ ہے تاہم مزید تفصیلات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

اس حملے کی زمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔