بلیدہ: نامعلوم افراد کا ایک شخص کو اغواء کرنے کی کوشش

216

دی بلوچستان پوسٹ  ویب ڈیسک کو ملنےوالی اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے الندور میں نامعلوم مسلح افراد کا ایک شخص کو  اغواء کر نے کی کوشش

تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے الندور میں نامعلوم افراد نے زبیر ولد منان کو ان کے گھرکے قریب سے اغواء کرنے کی کوشش کی مگر خواتین اور بچوں کے درمیان میں آنے سے انہیں چھوڑ دیا گیا-

واضح رہے کہ زبیر ایک مزاحمتکار تھے تاہم دو سال قبل انہوں نے پاکستانی افواج کے سامنے ہتھیار پھینک کر سلامی دی تھی۔