بلوچ مسلح تنظیم لشکر بلوچستان نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

1192

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے جمعرات کے شام تمپ ملانٹ میں قابض آرمی کی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔ حملے میں قابض آرمی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا.

حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔