ہوشاب:تجابان فورسز کی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

197

کیچ کے علاقے ہوشاب تجابان میں فورسز کی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق تجابان فورسز کی  کیمپ پر بنامعلوم مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ  کیا .

نمائندے کے مطابق آج مغرب کے وقت  مسلح افراد نے تجابان فورسز کے مین کیمپ پر راکٹون و خودکار اسلحہ سے حملہ کردیا .

فائرنگ کا تبادلہ  دونوں اطراف سے کافی  دیر جاری رہا اور فورسز کو کافی نقصان کی اطلاعات بهی  موصول ہوئی ہیں