پنجگور میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری بی آر اے نے قبول کرلی

388

 بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا ہمارے  سرمچاروں نے آج صبح پنجگور کے علاقے سوراپ میں سی پیک روڑ کی سیکورٹی پر معمور پیٹررولنگ ٹیم کے دو گاڈیوں پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں فورسز کے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

ترجمان نے آخر میں کہا کہ اس نام نہاد سامراجی پروجیکٹ سی پیک کے خلاف ہماری مزاحمت جاری رہے گی ۔