پشاور:کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 7 افراد جابحق

408

پشاور،کرم ایجنسی کے علاقے اپرکرم میں  باردوی سرنگ کا دهماکہ.

دهماکے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جابحق .

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے اپر کرم میں ایک ہی خاندان کے لوگ فاتحہ خوانی کے لیے جارہے تھے کہ ان کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار جائے وقوع پہ پہنچ گئے اور جابحق افراد کو ہسپتال منتقل کردیا