لورالائی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

200

نمائندہ ٹی بی پی کو موصول تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لورالائی میں قلعہ سیف اللہ کےعلاقے علیخیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ہیلتھ ویکسینیٹر جاں بحق ہوگیا۔

تاہم ابھی تک جاں بحق شخص کی شناخت اور قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔