لشکر بلوچستان نے پنجگور میں حملے کی زمہ داری قبول کرلی

294

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ لشکر بلوچستان کے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقہ جائین کے مقام پر ہائی اسکول کے قریب قائم قابض آرمی کے کیمپ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا حملے میں آرمی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ کل اسی طرح کی ایک حملے میں بی ایل ایف نے بھی سی پیک روٹ پر قائم ایک فوجی چوکی کو تباہ کردیا تھا۔