کوئٹہ: مسلح افراد کی ٹیکسی پر فائرنگ: 3 افراد زخمی

312

کوئٹہ میں مسلح افراد کی ٹیکسی پر فائرنگ تین افراد زخمی .تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے بروری روڈ پر مسلح افراد نے ٹیکسی پر فائرنگ کرد ی جس کے نتیجے میں تین افراد نادر ،عارف ، محمد عرفا ن زخمی ہوگئے ۔

زخمی ہونے والے تینوں افراد کا تعلق ہزار ہ برادری سے ہے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔