کوئٹہ: فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

224

کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے جناح روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ساجد ولد خادم حسین سکنہ کشمیر سے ہوا ہے