پنجگور کے علاقے گجک سے دو افراد فورسز کے ہاتھوں گرفتاری بعدلاپتہ

349

پنجگور سے فورسز کے ہاتھوں دو افراد گرفتاری بعد لاپتہ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے گذشتہ کئی روز سے گجک کے علاقے میں بڑے پیمانے کی آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔ آپریشن میں زمینی فورسز کے ساتھ ساتھ فضائیہ کو بھی استعمال کیاجارہا ہے ۔

آج علاقے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فورسز نے گجک کے علاقے کرک سے دو بلوچ نوجوان ڈاکٹر محمد گل ولد ولی محمد اور اسلم ولد دوست محمد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا