مشکے سے چار افراد فورسز کے ہاتھوں گرفتاری بعد لاپتہ

222

مشکے سے فورسز نے چار کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق فورسز نے مشکے کے علاقےکنڈری سے  چار افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتار افراد کی شناخت وحید ولد علی محمد، سلیم ولد حکیم، حیات ولد داد علی اور مہیم مراد ولد حکیم کے نام سے ہوئی