بی آر اے نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

423

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے کیچ میں کولواہ کے علاقے بلور میں غیر ملکی افراد کی سیکورٹی پر معمور فوجی اہلکاروں کے قافلے پر گھات لگا کر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے،

ترجمان کا کہنا تھا کہ ہماری کاروائیاں بلوچ سرزمین کی آزادی تک جاری رہیں گے۔