کیچ سے فورسز کے ہاتھوں پانچ افراد گرفتاری بعد لاپتہ

344

کیچ سے پانچ افراد فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے تجابان سے فورسز نے چھاپہ مار کر پانچ بلوچ فرزندوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

لاپتہ افراد کی شناخت شکر محمد ، شاہ میر ولد شکر محمد ، باران بلوچ ، کمبر ولد باران بلوچ، پیر محمد ولد قادر بخش کے نام سے ہوئی۔

واضح رہے کہ کیچ میں گذشتہ روز پاکستانی فورسز و پارلیمانی سیاسی پارٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں آپریشن کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا