کوئٹہ : اے آئی جی حامد شکیل بم دھماکے میں ہلاک

678

کوئٹہ میں بم دھماکہ

دھماکہ چمن ہاوسنگ میں ہوا ۔

حملے میں ڈی آئی جی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ڈی آئی جی کی گاڑی کو چمن ہاوسنگ میں نشانہ بنایا گیا ۔

دھماکے میں ڈی ائی جی حامد شکیل صاحب اے ایس ائی رمضان اور ڈرائیور جلیل ہلاک ہوگئے