ڈیرہ بگٹی: نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کودھماکے سے اڑا دیا

209

ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

ذرائع کے مطابق پیر کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی زین میں نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا جس سے پائپ لائن کا 8انچ حصہ تباہ ہوگیا اور کنواں نمبر 20 سے پلانٹ کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیر ے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔