وڈھ و پنجگور میں فورسز پر حملہ کیا، لشکر بلوچستان

275

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے وڈھ کے علاقہ بارہ لک کے مقام پر قابض ایف سی پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں ایف سی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے

جبکہ گزشتہ دنوں پنجگور کے علاقہ گچک سیاہ دمب کے مقام پر ایف سی کے چوکی کو نشانہ بنایا گیا اِن دونوں کاروائیوں کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی۔