مستونگ:کوچ الٹنے سے 3 مسافر جاں بحق 20 زخمی

661

مستونگ سنگر بائی پاس پر کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ الٹ گئیکوچ الٹنے سے 3 مسافر جاں بحق،20 سے زائد زخمی ہوئیں .

حادثے میں زخمی ہونے والوں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا