ریاستی آلہ کارکے قتل کی زمہ داری قبول کرتے ہیں، بی آراے

398

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نا معلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی آلہ کار ولی خان کے قتل کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔

گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے خاران کے چیف چوک پر فائرنگ کرکے ریاستی مخبر و آلہ کار ولی خان کو قتل کردیا ولی خان گزشتہ کئی سالوں سے ریاستی خفیہ اداروں کیلے خدمات سر انجام دیں رہا تھا اس کے مکرو عزائم میں کمسن بچوں کو بلیک میل کرکے ان کو ریاست کیلئے خبری کے طور پر استعمال کرنے کے ساتھ مزکورہ آلہ کار ریاستی ایما پر عوام سے بھتہ بھی وصول کرتا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ ہم ایک بار پھر عوام سے اپیل کرتے ہے کہ وہ ریاستی آلہ کاروں سے دور رہیں ان کو ہم کسی بھی وقت بھی نشانہ بناسکتے ہیں۔