آواران کے علاقے کولواہ میں فورسز چوکی پر حملہ

362

آواران میں فورسز کی چوکی پر حملہ

تفصیلات کے مطابق آواران کے علاقے کولواہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کی چوکی پر حملہ کیا ۔

مسلح افراد نے چوکی پر حملے کےلئے چھوٹے بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا ۔

تاہم چوکی پر حملے میں کسی قسم کی جانی نقصان کی تاحال کی اطلاع نہیں اور نہ ہی کسی مسلح گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے