کچھی: مری قبائل کے ایک ہی گروہ میں مسلح تصادم ،دو افراد ہلاک

210

: کچھی کے علاقے  شوران میں مری قبائل کے ایک ہی گروہ میں مسلح تصادم  دو افراد جاں بحق ۔
: علاقائی ذرائع کے مطابق کچھی کے علاقے شوران میں مری قبائل کے ایک ہی گروہ کی آپس میں گھریلوں چپقلش کی وجہ سے آتشیں اسلحہ کی آزادنہ استعمال سے فائرنگ کی زد میں آکر دو افراد ممتاز علی اور نبی داد گولیاں لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئے ۔
لیویز نے وقوعہ کے بعد نعشوں کو قبضے میں لیکرسول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا