کوئٹہ، چرچ پہ دستی بم سے حملہ

232

کوئٹہ میں چرچ پر دستی سے حملہ .

حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں شاہ زمان روڈ پہ واقع عیسائیوں کے عبادت گاہ پہ نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا .

تاہم بم چرچ کی چهت پہ گرنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا .