کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ہلاکتوں کی اطلاعات

249

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی ہے۔ جس میں کم سے کم ایک اہلکار ہلاک اور تین شدید زخمی ہوئے ہیں۔

یہ واقعہ فقیر محمد روڈ پر پیش آیاہے ۔

ہلاک ہونے والے پولیس کی شناخت علی محمد جبکہ زخمی اہلکاروں کا  رضا اور عمران کے نام سے ہوئی ہے ۔