دشت سے ایک شخص فورسز کے ہاتهوں گرفتاری بعد لاپتہ

111

دشت کے علاقے سے فورسز نے ایک بلوچ نوجوان کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا.

تفصیلات کے مطابق فورسز نے دشت کے علاقے کلیرو ڈب سے ایک شخص جس کی شناخت زباد بلوچ ولد دوست محمد کے نام سے ہوئی کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا.

اہلیان علاقہ نے کہا کہ زباد بلوچ کی گرفتاری سے فورسز نے متعدد گهروں میں تلاشی لے کر خواتین و بچوں کو بھی ہراساں کیا