استادوں کا عالمی دن ، اوتهل میں بلوچ طلبا کا ریلی

349

 بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کی جانب سے آج استادوں کے عالمی دن کے موقع پر لمز یونیورسٹی اوتھل میں ایک ریلی نکالی گئی .

ریلی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر دوست محمد بلوچ رجسٹرار احمد نواز کھوسہ سیکیورٹی آفیسر سعید احمد بلوچ،جامعہ کے ڈینز، فیکلٹی ممبر سمیت طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی.

آخر میں ایگریکلچر فیکلٹی ممبر عطاء اللہ صاحب اور اوتھل زون کے پریس سیکرٹری قندیل نے شرکاء سے استاد اہمیت کے حوالے سے خطاب کی