قلات: ٹریفک حادثہ 7 افراد جابحق دو زخمی

96

قلات کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ،

تصادم مین سات افراد کے جابحق اور دو کے زخمی ہونے کی اطلاع

دی بلوچستان پوسٹ قلات کے نمائندے افتخار زہری کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے قلات کے مین شاہراہ پر دو ٹوڈی کار میں خطرناک تصادم ہوا ۔

تصادم میں اب تک سات افراد جابحق جبکہ دو زخمی ہوئیں ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here