گوادر و آواران سے تین افراد گرفتاری بعد لاپتہ

214

گوادر اور آواران سے فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ۔

تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے جیونی سے فورسز نے ایک شخص کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتار ہونے شخص کی شناخت حفیظ ولد مولاداد کے نام سے ہوئی ۔

جبکہ دوسری جانب آواران سے دو افراد کو بھی گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ۔

گرفتار ہونے والے دو افراد کی شناخت خدا بخش ولد وشو ، اور احمد ولد وشو کے نام سے ہوئی ۔