کیچ سامی کیمپ پر فورسز کو نشانہ بناکر جانی نقصان پہنچایا: بی ایل ایف

218

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے سامی آرمی کیمپ مورچے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ دو ستمبر کو سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے سامی میں آرمی کیمپ کے مین مورچے کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچایا،

مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔