کوہلو کے علاقے نساو میں فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز کوہلو میں ایک بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا کر واپس آرہے تھے کہ راستے میں پہلے سے نصب ایک اور بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرا گئی۔

اکسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔