کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

104

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی بنگلزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئیں ۔

تاہم ابھی تک زخمیوں کا نام معلوم نہ ہوسکا