بلوچ مسلح تنظیم نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

419

‎بلوچ بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمارے  سرمچاروں نے گزشتہ رات تمپ  لے علاقے  رودبن ایف سی چوکی پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پنچایا .

ترجمان نے مزید کہا کہ ہماری کاروائیاں ایک مکمل آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے