بلوچ مسلح تنظیم بی آر اے نے فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

198

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ روز کولواہ پاراگ میں فورسز کی  نئی قائم کردہ چوکی پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو نقصان پہنچایا۔

ترجمان نے کہا ہماری کاروائیاں آزاد و خود مختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔