حب: بیلہ کے قریب ٹریفک حادثہ 2 جابحق 8 زخمی

236

بیلہ کے قریب مسافر کوچ اور مزدہ میں خوفناک تصادم دو افراد جاں بحق 10 زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ بیلہ کے قریب پپرانی کے مقام آر سی ڈی شاہراه پر سامنے سے آنے والی مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دس افراد زخمی ہوئیں ۔

جاں بحق و زخمیوں کو سول ہسپتال بیلہ منتقل کیا گیا