بلوچستان: مختلف واقعات میں ایک ہلاک ایک زخمی

245

نصیرآباد: پولیس تھانہ چھتر کے حدود شہنشاہ کے قریب پرانی دشمنی کی بنا پر محمد کریم بگٹی نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاگیا، جبکہ ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود میں اندھی گولی لگنے سے اعظم نامی شخص زخمی۔

،دریں اثنا کوہلو: باریلی کے علاقے چوروٹ میں بم کی اطلاع بم ناکارہ بنانے کےلئے لیویز بی ڈی ایس کے جوان اور کمانڈو روا ہوگئے جبکہ کوئٹہ: گورنمنٹ ہائی سکول شاہوزئی کے طالبات کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج طالبات نے گولی مار چوک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا طالبات نے مطالبات کے حل یقین دہانی کروانے پر احتجاج ختم کردیا۔