آواران میں فوجی چوکی پر حملے کی زمہ داری بی ایل ایف نے قبول کرلی

162

بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے آواران میں پاکستانی آرمی کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، انہوں نے نامعلوم مقام سے سیٹلاائٹ فون کے ذریعے بتایا کہ جمعہ کے روز آواران کے علاقے تیرتیج، جک سر آرمی چوکی پر سرمچاروں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے کئی اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا۔

گہرام بلوچ نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔