نوکنڈی: فورسز کی گاڑی الٹنے سے اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی

188

نوکنڈی میں فورسز کی گاڑی الٹنے سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ پیٹن سمیت تین اہلکار زخمی۔

نوکنڈی سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق تفتان کے علاقے توزگی میں فورسز کی گاڑی الٹنے سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ کیپٹن سمیت تین اہلکار زخمی ہوئیں ہیں

نمائندے کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے